Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱ Asia/Tehran

یمنی فورسز نے اپنی دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا ایک ڈرون سعودی عرب کی حساس اور اہم آئیل فیلڈ آرامکو کے اوپر اڑا کر قبیلۂ آل سعود کو ایک اہم پیغام دیا ہے۔

ٹیگس