Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۱ Asia/Tehran
  • فلسطینی آشیانوں کی تاراجی اور صیہونی دہشتگردی ۔ ویڈیو

صیہونی دہشتگرد فوجیوں نے بیت المقدس کے مشرق میں واقع العیساویہ بستی پر حملہ کیا جس کے مقابلے پر فلسطینی خواتین و مرد سبھی گھروں سے نکل آئے۔اس موقع پر درندوں اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں بھی ہوئیں۔

فلسطینیوں اور صیہونی دہشتگردوں میں ہوا ٹکراؤ
 

صیہونی دہشتگردی کی حمایتی اور اس کو فروغ دینے والی ایک نام نہاد عدالت نے قدس کے بعض علاقوں میں فلسطینی مکانات کی مسماری کا حکم دے دیا ہے،جس کے بعد بڑی تیزی سے فلسطینی آشیانوں کو اجاڑنے کا عمل اسرائیلی دہشتگردوں نے شروع کر دیا ہے۔

ٹیگس