Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰ Asia/Tehran

روس کی وزارت دفاع نے اپنی ویب سائٹ پر شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کاروائی کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔

روس کی وزارت دفاع کے اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ روسی ڈرون طیارے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل برسا رہے ہیں ۔

روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جہنم نامی میزائل کا استعمال کیا گیا۔

 

ٹیگس