Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹ Asia/Tehran
  • عراق میں امریکی دہشت گرد ہلاک

عراق میں ایک امریکی فوجی دہشتگرد ہلاک ہو گیا ہے۔

فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق داعش کے  خلاف نام نہاد عالمی اتحاد نے کہا ہے کہ نینوا میں ایک امریکی فوجی دہشتگرد ہلاک ہو گیا ہے۔

امریکی فوج 2011 میں اپنی ناکامی کی وجہ سے عراق  سے نکل گئی  اور 2014 میں داعش کے خلاف کارروائی کے بہانے عالمی اتحاد کی چھتری تلے دوبارہ عراق میں تعینات ہوئی۔

ٹیگس