Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵ Asia/Tehran
  • حزب اللہ نے وعدہ پورا کیا، نتن یاہو کے منہ پر زوردار طمانچہ + کارٹون

حزب اللہ لبنان نے جو انتقامی کاروائی کی اس سے اسرائیلیوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا ہے اور وہ زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔

لبنان کے سرحدی علاقوں میں عوام نے بے خوف ہوکر خوشیاں منائیں۔

 

ٹیگس