جب فلسطینی بچے نے اسرائیلی فوجیوں پر تھوک دیا + ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۶ Asia/Tehran
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے مظالم اور فلسطینیوں کی مزاحمت جاری ہے۔ مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں فلسطینی بچہ صیہونی فوجیوں کے آگے تھوک رہا ہے۔