Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ Asia/Tehran
  • شامی تیل کے کنووں کے قریب امریکی فوجیوں کا گشت

شامی تیل کے کنووں کے قریب امریکی فوج کی بکتر بند گاڑیوں نے گشت کیا۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق شام اور ترکی کی سرحد کے قریب امریکی فوج کی بکتر بند گاڑیوں نے گشت کیا جو کہ اکتوبر 2019 سے اب تک اور اسی طرح شام کے شمالی علاقوں سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد پہلی مرتبہ اس کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق امریکہ کی 20 بکتر بند گاڑیوں نے جن پر امریکی جھنڈے بھی نصب تھے سرحدی علاقے قامشلی میں گشت کیں۔

دوسری جانب ترکی نے 18 شامی فوجیوں کو رہا کر دیا۔

ٹیگس