Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸ Asia/Tehran

اسرائیلی فوج کے مظالم فلسطینیوں پر جاری ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں ایک گیارہ سالہ فلسطینی بچے کو گرفتار کرنے کے لئے اسرائیل نے بھاری نفری بھیج دی۔ "اسرائیلی فوج کی اس شجاعت!" کا سوشل میڈیا پر جم کر مذاق اڑ رہا ہے۔ 

ٹیگس