Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ Asia/Tehran

یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے اپنی پیشرفت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔

سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے یمن کے خلاف حملے جاری ہیں لیکن یمنی عوام کے حوصلوں کو پست نہ کر سکے۔ یمن کی فوج اور رضاکار فورس اپنے محدود وسائل سے ہی سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے۔

ٹیگس