Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴ Asia/Tehran
  • افغانستان میں 15 طالبان ہلاک

افغانستان کے صوبہ غزنی میں فضائیہ کے فضائی حملے میں کم از کم 15 طالبان ہلاک ہو گئے ۔

افغان وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ضلع گیلان کے نابروی علاقے میں فضائیہ نے طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا جس میں 11 طالبان ہلاک ہوگئے اور ان کی ایک گاڑی بھی تباہ ہو گئی ۔

بیان کے مطابق ضلع ناوا کے ڈانڈ علاقے میں فضائی حملے میں چار طالبان ہلاک ہوئے ہیں۔

ٹیگس