Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴ Asia/Tehran
  • صیہونی دہشتگرد کی ہلاکت ۔ ویڈیو

فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس کے جوانوں کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ مقبوضہ فلسطین کی سرحد کے قریب صیہونی دہشتگردوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے فوجی بازو ’سرایا القدس‘ نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے ۲۰۱۹ میں ایک دہشتگرد صیہونی افسر کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا ہے جو غزہ کے قریب آڑ لے کر فلسطینی باشندوں کو نشانہ بنا رہا تھا۔

ٹیگس