May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰ Asia/Tehran

کورونا وائرس کے دور میں پوری دنیا سے یہ کہا جا رہا ہے کہ گھر میں ہی رہیں باہر بالکل نہ نکلیں۔

جی ہاں، فلسطینی اپنے گھر میں ہی رہنا چاہتے ہیں اور باہر بالکل بھی نہیں نکلنا چاہتے۔ 

فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ بیت المقدس ہمارا گھر ہے اور ہم اس گھر سے اسرائیلی وائرس کو نکالیں گے۔ 

آج وہ دن ہے جب دنیا کے سارے حریت پسند فلسطینیوں اور قبلہ اول کی حمایت میں آواز احتجاج بلند کریں۔ 

ٹیگس