Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷ Asia/Tehran

عارف باللہ، درد مند متفکر اور مجاہد فی سبیل اللہ شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران کے بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟

شہید چمران ایک برجستہ سائنسدان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک روحانی شخصیت کے حامل انسان بھی تھے، شہید میں پائی جانے والی روحانیت اُن کی کن صفات کی وجہ سے تھیں۔۔۔؟ 

  • شہید مصطفیٰ چمران یونیورسٹی کے کن افراد میں شمار ہوتے تھے؟
  • آپ کس سبجیکٹ میں مہارت رکھتے تھے؟
  • شہید ڈاکٹر اپنے سبجیکٹ کے علاوہ کن چیزوں پر مہارت رکھتے تھے؟
  • کیا شہید مصطفیٰ چمران عرفانِ اسلامی میں کسی کے شاگرد تھے؟
  • شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران انقلاب اسلامی کے مستقبل کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

     

شہید مصطفی چمران ایک مثالی شخصیت

شہید مصطفٰی چمران کی برسی

ٹیگس