Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳ Asia/Tehran

جنوبی لبنان کی عین قانا علاقے میں شدید دھماکہ ہوا۔

تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق دھماکے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

لبنان کے قومی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ مقامی وقت کے مطابق شام تین بجے شدید دھماکے کی آواز سنائی دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز جنوبی لبنان کے النبطیہ اور التفاح کے علاقوں تک سنائی دی۔

انسٹاگرام پر آپ ہمیں فالو کر سکتے ہیں

ٹیگس