Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰ Asia/Tehran

شام اب سے دس سال قبل یعنی دوہزار گیارہ میں تکفیری و صیہونی دہشتگردی کے آغاز سے پہلے دنیا کے پُر امن ممالک میں شمار ہوتا تھا۔ گزشتہ دس برسوں میں شام کو ایسے سخت، دشوار اور کٹھن حالات کا سامنا رہا کہ ملک کی تقریبا آدھی آبادی دیگر ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئی اور جابجا ویرانی بکھر گئی، مگر اب آہستہ آہستہ داعش سمیت مختلف دہشتگرد ٹولوں کی باضابطہ شکست کے بعد پھر سے ملک کے اکثر و بیشتر علاقوں منجملہ دارالحکومت دمشق میں امن، چین، سکون، چہل پہل اور دوڑتی زندگی کی بازگشت ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔

ٹیگس