Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۳ Asia/Tehran

اقتباس از: رہبرِ معظم امام خامنہ ای کا 15 ستمبر 2009 کو ایران عراق جنگ (دفاع مقدس) کے تہذیبی امور میں سرگرم افراد سے خطاب

شہداء کی یاد زندہ رکھنا صرف ایک پسندیدہ عمل ہے یا قرآن کی رو سے ہم پر واجب ہے؟ امام خامنہ ای نے دفاعِ مقدس کے تہذیبی اور ثقافتی پہلو پر مزید توجہ دینے کی ہدایت کیوں دی؟ رہبر معظم کے مطابق دفاع مقدس ایک خزانہ ہے، جس کے گوہر اور جواہرات استخراج کرکے استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ 

ٹیگس