Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰ Asia/Tehran

اقتباس از: ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا یونیورسٹی کے طالب علموں سے خطاب

مشرق وسطیٰ کے اکثر ممالک، بالخصوص سعودیہ کیوں امریکہ کے دوست مُلک کہلاتے ہیں، جبکہ ایران اس کا دشمن مُلک؟ یہ سوال آپ کے ذہن میں بھی ہوگا، کہ امریکہ اتنے سارے ممالک میں ایران کا ہی جانی دشمن کیوں ہے؟ وہ ایران جو ابھی ابھی انقلاب کے بعد اپنے پیروں پر کھڑا ہوگیا ہے، وہ امریکہ کے لیے کیسے خطرہ بن گیا ہے؟ 

ٹیگس