Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۳ Asia/Tehran

امام سید روح اللہ موسوی الخمینی رحمت اللہ علیہ کا اسلامی معاشرے کے نڈر ہونے پر بیان

ہمیں یہ سوچنا چاہیے کہ کیا ہم جنت پر یقین رکھتے ہیں؟ اگر رکھتے ہوں تو پھر شہادت جو کہ جنت کی سیڑھی ہے، اس سے ڈرنا کیسا؟ امام خمینیؒ نے ایرانی قوم میں وہ کونسی خصوصیت اُجاگر کی تھی، جس کے بل بوتے پر وہ امریکہ جیسی سُپر پاور کو ایسے منہ توڑ جواب دیا کرتے تھے؟ بے شک شہادت وہ سرمایہ ہے، کہ جس قوم میں وہ زندہ رہے، اُس قوم کو اندیشہ زوال نہیں ہوتا۔

ٹیگس