Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶ Asia/Tehran

How can a government ruling over a Muslim nation turn into a dairy cow for enemies of Muslims?

December 12 - 2018 

Source : 
http://english.khamenei.ir/news/6188/How-can-a-government-ruling-over-a-Muslim-nation-turn-into-a

=================================================

اس خطاب کو اردو میں ملاحظہ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمنان اسلام سے آل سعود کی دوستی اور یمن میں ان کے جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ سعودی سمجھ رہے تھے کہ چند روز یا چند ہفتے میں یمن پر قبضہ کرلیں گے لیکن تقریبا چار سال ہورہے ہیں، اور وہ کچھ بھی نہ کرسکے اور جتنا وقت گزرتا جائے گا، ان پر لگنے والے وار، اتنے ہی زیادہ سخت اور کاری ہوتے جائیں گے ۔آپ نے یمن اور بحرین کے بارے میں آل سعود کی پالیسی کو احمقانہ قرار دیا اور فرمایا کہ خادم حرمین شریفین کو مومنین اور یمن نیز بحرین کے عوام کے مقابلے میں سخت نہیں بلکہ اشداء علی الکفار ہونا چاہئے ۔

http://urdu.sahartv.ir/news/iran-i340203

ٹیگس