Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۷ Asia/Tehran

قرآن تمام انسانوں کے لیے، ہر دور کے انسانوں کے لیے، اور ہر انسان کے لیے ہدایت کی کتاب ہے۔ اور انسانوں میں بالخصوص مسلمانوں کے لیے اس میں خاص ہدایات ہیں، جن میں غور و خوض کی ضرورت ہے۔

 اگر قرآن ہمارا سرلوحہ ہے، تو پھر مسلمان ممالک دنیا میں کمزور کیسے؟ اُن کے درمیان اختلافات کیوں؟ کفار اور دشمن اُن پر غالب کیوں؟ کیا ہم قرآن سے ہدایت لے بھی رہے ہیں؟

#ولی_امرمسلمین

ٹیگس