Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۱ Asia/Tehran

حوزہ علمیہ یعنی دینی مدارس کا انسانی زندگی میں کیا کردار ہونا چاہیئے۔۔۔؟

حوزہ علمیہ میں کیا صلاحیتیں پائی جاتی ہیں۔۔۔؟

اسلامی معاشرے میں موجود ادارے حوزہ علمیہ سے کیا توقعات رکھتے ہیں۔۔۔؟

ہمارے علماء و فقہاء، فقہی مسائل میں کس طرح باریک بینی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔۔۔؟

مغربی مفکرین اور قانون دان مختلف مسائل میں غور و فکر اور دقت کے لحاظ سے ہمارے فقہاء سے کتنے فاصلے پر ہیں۔۔؟

حوزہ علمیہ کو دیگر دنیوی اداروں پر کیا امتیاز حاصل ہے۔۔۔؟

عصرِ حاضر مٰن حوزہ علمیہ کو کس طرح کا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔؟

ٹیگس