• ماہ رجب اقدار الہی سے قریب ہونے کا موقع !

    Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹

    ولی امرمسلمین امام سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) : رجب کا مہینہ الہی اقدار اپنانے، پروردگارِ عالم کی مقدس ذات کی قربت اختیار کرنے اور خودسازی کی (بہترین) فرصت ہے،رجب کے مہینے کی قدر کیجیے، اِس مبارک مہینے میں جس قدر ہو سکے پروردگارِعالم کی بارگاہ میں اپنے توسّل میں اضافہ کیجیے، خدا کی یاد میں رہیے اور (اپنے) کاموں کو خدا کے لیے انجام دیجیے۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) 26اپریل, 2015

  • حضرت زینب کبریٰؑ کا تحریکِ عاشورا میں کردار !

    Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۵

    ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے قم کے لوگوں سے خطاب سے اقتباس 07 جنوری، 2015 دورانیہ: 03:30

  • کربلا کی شیر دل خاتون کا سوگ

    Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۸

    حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی شہادت کے موقع پر ایران سیاہ پوش و عزادار ہے ۔ چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ولی امرالمسلمین کی جانب سے ولادت امام علی (ع) اور ولادت امام تقی (ع) پر مبارک باد !

    Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۹

    ولی امرالمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ ) کی جانب سے ولادت امام علی (ع) اور ولادت امام تقی (ع) پر مبارک باد اور رجب کی برکتیں سمیٹنے کی تاکید - دورانیہ: 02:01

  • امام محمد تقی علیہ السلام کے چند اقوال

    Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۷

    حضرت امام محمد تقی علیہ السلام بعض روایات کی بنا پر ۱۰ رجب المرجب کو مدینۂ منورہ میں پیدا ہوئے۔آپ کا مشہور لقب ’’جواد‘‘ ہے۔