May ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۳ Asia/Tehran

یمن پر جاری بے رحمانہ سعودی جارحیت کے سبب یمن ایک عظیم انسانی بحران سے روبرو ہو چکا ہے مگر پھر بھی یمنی عوام ہار ماننے پر تیار نہیں ہیں اور آل سعود کے نمکخواروں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔ یمن کے جاں بکف اسنائیپروں نے سعودیوں کی ناک میں دم کر کے رکھ دیا ہے۔

ٹیگس