Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۴ Asia/Tehran
  • امام مہدی کا دلنشین قول

امام زمانہ علیہ السلام اپنے شیعوں سے خطاب میں فرماتے ہیں۔

قال الامام المهدي عجّل اللّه تعالى فرجه الشّريف:

الَّذى يَجِبُ عَلَيْكُمْ وَ لَكُمْ أنْ تَقُولُوا: إنّا قُدْوَة وَ أئِمَّةٌ وَ خُلَفاءُ اللّهِ فى أرْضِهِ، وَ اُمناؤُهُ عَلى خَلْقِهِ، وَ حُججُهُ فى بِلادِهِ، نَعْرِفُ الْحلالَ وَالْحرامَ، وَ نَعْرِفُ تَأويلَ الْكِتابِ وَ فَصْلَ الْخِطابِ.

امام مہدی علیہ السلام فرماتے ہیں: تم پر واجب ہے اور تمہارے حق میں بہتر ہے کہ اس حقیقت کے قائل ہوجاؤ که ہم اہل بیت رسول (ص) قائد و رہبر اور تمام امور کی اساس و محور، روئے زمین پر اللہ کے خلیفہ، خدا کی مخلوقات پر اس کے امین اور شہروں اور قریوں میں اس کی حجت ہیں؛ ہم حلال و حرام کو جانتے اور سمجھتے ہیں اور قرآن مجید کی تفسیر و تأویل کی معرفت رکھتے ہیں۔

(تفسير عيّاشى : ج 1، ص 16، بحارالا نوار: ج 89، ص 96)

(2) - روز جمعہ کا ذکر :

100 مرتبہ محمد و آل محمد پر صلوات ۔

 

ٹیگس