Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۵ Asia/Tehran
  • کربلا کی فضا لبیک یا حسین سے گونچ اٹھی + ویڈیو

کربلائے معلی کی فضا لبیک یا حسین کی صدا سے گونج اٹھی۔

یوم عاشورہ یعنی نواسہ رسولۖ حضرت اباعبداللہ الحسین اور آپ کے بہتر باوفا اصحاب کو شہید کئے جانے کی تاریخ کے موقع پر عراق میں عزاداروں کا شور و گریا اور شور ماتم جاری ہے اور پوری دنیا کی فضا یاحسین کے نعروں سے گونج رہی ہے، راہ حق و صداقت کا ہر راہی گریا کناں ہے اور ہرطرف کربلا کے مجاہدوں کا ذکر مصائب ہو رہا ہے۔

 

ٹیگس