Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۰ Asia/Tehran
  • سعودی بمباری کے درمیاں، یمن کی فضا لبیک یا حسین اور ہیہات منا الذلہ کے نعروں سے گونج اٹھی + ویڈیو

عاشورا کے دن یمن میں صنعا اور صعدہ کی فضا لبیک یا حسین اور ہیہات منا الذلہ کے نعروں سے گونج اٹھی ۔

یمنی عوام نے اپنے ملک کے مختلف شہروں منجملہ صنعا اور صعدہ میں عاشورا کے جلوس نکالے اور لبیک یاحسین اور ہیہات مناالذلہ کے نعرے لگائے۔

یمنی عوام نے تاکید کے اعلان کیا کہ وہ نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی راہ کو جاری رکھیں گے۔

 

ٹیگس