Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰ Asia/Tehran
  •  رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیه امام خمینی(ره) میں حضرت فاطمه (س)  کی شہادت کی مناسبت سے تیسری مجلس

فوٹو گیلری

 حضرت فاطمه زہرا (س) کے ایام شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ کل رات بھی جاری رہا اور رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنه ای کی موجودگی میں حسینیه امام خمینی(ره)تیسری مجلس منعقد ہوئی جس میں ایران کے اعلی حکام اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ٹیگس