Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۳ Asia/Tehran
  • دہشتگرد طالبان سرغنہ کی گرفتاری

کالعدم دہشتگرد ٹی ٹی پی کا کمانڈر مولوی بہادر جان نجی پرواز سے دبئی جا رہا تھا ۔

ایف آئی اے امیگریشن نے باچاخان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مطلوب طالبان کمانڈر مولوی بہادر جان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ مولوی بہادر جان حلیہ تبدیل کر کے دبئی جانا چاہتا تھا کہ کاغذات کی جانچ پڑتال کے دوران ایف آئی اے امیگریشن نے گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق مولوی بہادر کا نام وزارت داخلہ نےسٹاپ لسٹ میں ڈالا تھا ۔

ٹیگس