Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰ Asia/Tehran

شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے مرکزی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔

پاکستان کے عزاداران مظلوم کربلا نے مختلف شہروں اور قصبوں اور قریوں میں اربعین حسینی کی یاد میں پیدل مارچ کیا -

سحر اردو ٹی وی کے محترم ناظرین نے پاکستان کے مختلف شہروں سے ہمارے لئے ویڈیو کلیپس بھیجی ہیں ، جنہیں ہم یہاں شیئر کر رہے ہیں۔

نوٹ :
کیونکہ یہ ویڈیوز عام موبائل سے لی گئی ہیں ممکن ہے ایک دفعہ play کرنے پراسکرین پوری نہ کھلے لہذا ڈبل کلیک کرنے پر آپ مکمل ویڈیو دیکھ سکتے ہیں

 

کراچی پاکستان

Garhi Shahu Bridge

Lahore, Punjab, Pakistan

 KotDiji in Khairpur District, Pakistan

Gujrat District

 Shekhupura - Pakistan   

Moghalpura Pakistan

Islamabad - Pakistan

امام حسینؑ نے اپنے خون کے ساتھ اسلام کو زندہ کیا، آپ اُن کی پیروی کرتے ہوئے انقلاب اور اسلام کے ضامن بنیں۔
امام خمینیؒ

صحیفہ نور ، ج 17، ص 54۔

 

IRIB REPORTS 

 

 

IRIB REPORTS

 

 

 آج عالم اسلام میں حسینی عزاداروں نے مجالس عزا کا انعقاد کیا اور مظلوم کربلا کا پرسہ آخری حجت کی خدمت میں پیش کیا۔ 

Karachi Pakistan
 

 Shahjamaj - Lahore


نوٹ : کیونکہ یہ ویڈیوز عام موبائل سے لی گئی ہیں ممکن ہے ایک دفعہ play کرنے پراسکرین پوری نہ کھلے لہذا ڈبل کلیک کرنے پر آپ مکمل ویڈیو دیکھ سکتے ہیں

ٹیگس