Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۵ Asia/Tehran
  • رہبرانقلاب اسلامی سےمداحان اہلبیت (ع) اور شعرائے کرام کی ملاقات

فوٹو گیلری

رہبرانقلاب اسلامی نے اتوار کی صبح صدیقہ طاہرہ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پرمداحان اہلبیت عصمت و طہارت اور شعرائے کرام سے خطاب کرتے ہوئے مغرب میں جنسیت کے لحاظ سے انصاف اور جنسیت کے اعتبار سے مساوات کے مفاہیم کی ترویج کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ انصاف کا مطلب خدا داد صلاحیتوں کی شناخت اور ان کو پروان چڑھانا ہے۔-

ٹیگس