Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶ Asia/Tehran
  •  روز فطرت یا نیچر ڈے  پارک ملت میں

فوٹو گیلری

 ایران کے شمسی کلینڈر کے پہلے مہینے فروردین کی تیرہ تاریخ کو ایرانی عوام روز فطرت یا نیچر ڈے مناتے ہیں

تیرہ فروردین کو سیزدہ بدر بھی کہا جاتا ہے اور اس مناسبت سے ایرانی عوام زمانہ قدیم سے ہی نئے سال کے آغاز سے بارہ دنوں تک سال کے بارہ مہینوں کی یاد میں باغات اور سبزہ زاروں میں جاتے ہیں تاکہ تعطیل کا آخری دن سیر و تفریح میں گذاریں۔-

ٹیگس