Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۵ Asia/Tehran
  •  همدان میں اکباتان ڈیم  ہونے والی بارش کے بعد

فوٹو گیلری

اکباتان ڈیم ھمدان سے 5 کیل میٹر پر واقع ہے۔ اس ڈیم کو بنانے کے وقت اس کی اونچائی 54 میٹر تھی اور اسے مزید اونچا کرنے کے منصوبے پر کام ہونے کے بعد اس کی اونچائی 79 میٹر تک پہنچ گئی اور اس میں 34 ملین میٹر مکعب پانی ذخیرہ کیا جا سکتا ہے لیکن اس بار ہونے والی موسلادھار بارش کے بعد پانی کی سطح اس سے بھی بلند سطح پر پہنچ گئی جو اس وقت بھاو کے قریب ہے۔

ٹیگس