Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۲:۴۴ Asia/Tehran
  •  اسکولی طلبا کی سطح کے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے

فوٹو گیلری

ایران کے نائب وزیرتعلیم مہدی فیض نے ہفتے کو اسکولی طلبا کی سطح کے قرآن کریم کے پانچویں بین الاقوامی مقابلے کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ اس بار کے مقابلے میں اکتیس اسلامی ملکوں سے اڑسٹھ طلبا شریک ہیں جبکہ ایران سے بھی چار طلبا قرآن کریم کے اس بین الاقوامی مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں- انہوں نے کہا کہ قرآن کریم کے حفظ اور قرائت کا مقابلہ آئندہ پانچ روز تک جاری رہے گا-

ٹیگس