May ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۴ Asia/Tehran
  • ایران: تین نئے منصوبوں کا افتتاح

فوٹوگیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بريگيڈيئر جنرل حسين دھقان نے آج پیر کے روز ایک پر وقارتقریب میں محکمہ دفاع کے تین نئے منصوبوں کا افتتاح کیا.

ان منصوبوں میں جدید معلومات کی حامل ویب سائیٹ، جغرافیائی پوزیشن کی رسائی کے حوالے سے جدید ٹیکنالوجی کے حامل مراکز اور سرحدی پوانٹس کی معلوماتی سنٹرشامل ہیں.

ٹیگس