May ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۲ Asia/Tehran
  • تہران میں آزادی ٹاوریا آزادی اسکوائر

فوٹوگیلری

ایران میں آزادی اسکوائر یا آزادی ٹاور دارالحکومت تہران کی ایک اہم پہچان ہے۔ آزادی ٹاورکو 1349 ھجری شمسی میں ایرانی انجینیروں نے تعمیر کیا اور اس کی ڈیزائننگ ھخامنش، ساسانی اوراسلامی دور سے جا ملتا ہے۔

آزادی اسکوائر یا آزادی ٹاور کو ہر روز دیکھنے والوں کا ھجوم لگا رہتا ہے۔ اس ٹاور میں ثقافتی ورثہ اور سیاحتی  امور میں حاضرین کافی دلچسپی لیتے ہیں۔

ٹیگس