فوٹوگیلری
نیشاپور کے علاقے بینالود میں قدرت کے حسین مناظر جنھیں کیمرے کی آنکھ نے قلمبند کیا۔ اپنی اس فطری خوبصورتی کی وجہ سے نیشاپور سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز ہے اور یہاں غیر ملکی سیاح بڑی تعداد میں آتے ہیں۔