May ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۰ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں قرآن مجید سے انس و لگاو کی محفل

فوٹوگیلری

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ماہ رمبارک رمضان کے پہلے دن حسینیہ امام خمینی میں منعقدہ محفل قرآن کریم میں شریک قاریوں، حافظوں اور قرآن کریم کی تعلیمات سے دلچسپی رکھنے والوں سے خطاب میں ماہ مبارک رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے فرمایاکہ اس مہینے کی ایک اہم ترین خصوصیت قرآن کریم کا نزول ہے ۔

ٹیگس