May ۲۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۵ Asia/Tehran
  •  سنقراور کلیایی شہر کے مکین

فوٹوگیلری

کرمانشاہ کے 86 کیلومیٹر فاصلے پر سنقر اور کلیایی شہر واقع ہے جن کی آبادی 92 ہزار نفوس پر مشتمل ہے اور ان شہروں کے رہنے والے ترکی ،کردی اور فارسی زبان بولتے ہیں۔ ان تصاویر میں ہم آپ کو یہاں کے رہنے والوں کے رہن سہن سے روشناس کرانے کی کوشش کررہے ہیں۔

ٹیگس