بوسنیا ہرزگوینا میں شہداء کی یاد منانے کیلئے امن واک
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۳ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
بوسنیا ہرزگوینا میں 1990 کے عشرے میں سربرنیٹسا کے مسلمانوں کے قتل عام اور نسل کشی کے خلاف ہر سال اس ملک کے عوام شہداء کی یاد منانے کیلئے امن واک کا اہتمام کرتے ہیں۔