Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶ Asia/Tehran
  • 33سال بعد شهید سید مہدی غلامی  کے جسد خاکی کا دیدار

فوٹو گیلری

شهید سید مهدی غلامی  کے جسد خاکی سے ان کے اہل خانہ کی 33 سال بعد دیدار۔ شهید سید مهدی غلامی بدر آپریشن میں شہید ہو گئے تھے اور ان کی شناخت 33 سال بعد محاذ جنگ میں ان کے کاغذات یا شناختی کارڈ کے ذریعے ہوئی۔

 

ٹیگس