Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۸ Asia/Tehran
  •     فرانسیسی شہید کے والدین کی 30 سال بعد شہید کے قبر کی زیارت

فوٹو گیلری

8 سالہ دفاع مقدس کے موقع پر شہید ہونے والے کمال کورسل جن کا تعلق فرانس سے تھا اور جوقم کے مزار شہداء میں دفن ہیں اس شہید کے والدین نے 30 سال بعد ان کے قبر کی زیارت کی۔ اس موقع پر محاذ جنگ میں اس فرانسیسی شہید کے دوستوں نے ان کے والدین کیلئے ان کے قصے سنائے۔

ٹیگس