Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۷ Asia/Tehran
  • حضرت امام محمد تقی (ع) کی شہادت کے موقع پر قم میں ماتمی جلوس

فوٹو گیلری

حضرت امام محمد تقی (ع) کی شہادت کے موقع پر قم میں حضرت معصومہ (س) کے متولیوں،خادموں اور آپ کے چاہنے والوں کا ماتمی جلوس امام حسن عسکری(ع) کی مسجد سے بر آمد ہوا جو مختلف راستوں سے ہوتا ہوا حضرت معصومه(س) کے حرم مطہر میں اختتام پذیر ہوا۔

ٹیگس