• میانمار کے مسلمانوں کی حمایت میں نماز جمعہ کے بعد ریلی

فوٹو گیلری

ایران میں میانمار کے مسلمانوں کی حمایت میں نماز جمعہ کے بعد ریلی نکالی گئی ۔ واضح رہے کہ حالیہ ظلم و ستم اور تشدد کے واقعات میں راخین میں ایک ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے کہ جن میں سے اکثر مسلمان تھے۔

Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۷ UTC
کمنٹس