Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹ Asia/Tehran
  • تہرانی بچوں کی طویل ترین پینٹنگ

فوٹو گیلری

ایران کے دارالحکومت تہران کے رازی پارک میں بچوں کی سرگرمیوں کومد نظر رکھتے ہوئے دو کیلو میٹر طویل پینٹنگ کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں 3000 کے قریب بچوں نے شرکت کی۔

 

ٹیگس