Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۴ Asia/Tehran
  • پولیس کے سربراہ سمیت اعلی پولیس اہلکاروں کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

فوٹو گیلری

ایران کے دارالحکومت تہران میں پولیس کے سربراہ سمیت اعلی پولیس اہلکاروں نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی، پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی اور تجدید عہد کیا۔

ٹیگس