Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۷ Asia/Tehran
  • چین: کمیونسٹ پارٹی کانگریس کااجلاس

فوٹو گیلری

شی جین‌پینگ نےکمیونسٹ پارٹی کانگریس کے اجلاس سے خطاب کیا اس اجلاس میں جو سخت حفاظتی انتظامات میں منعقد ہوا 2000نمائندے موجود تھے۔ یہ اجلاس جو ہر 5 سال میں ایک مرتبہ منعقد ہوتا ہے بند کمرے میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں چین کے نئے لیڈر کا انتخاب ہوتا ہے۔

 

ٹیگس