Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۸ Asia/Tehran
  •  ایران میں آنے والے زلزلے کے زخمی اور جاں بحق ہونے والے افراد

فوٹو گیلری

ایران کے مغربی صوبوں میں آنے والے 7.3 ریکٹر اسکیل پر شدید زلزلے نے تباہی مچادی سب سے زیادہ  جانی اور مالی نقصان ایران کے مغربی علاقے سرپل ذھاب میں ہوا۔ اس خوفناک زلزلے میں اب تک 400 سے زائد افراد جاں بحق اور 7000کے قریب زخمی ہوئے۔

ٹیگس