Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹ Asia/Tehran
  • محمد باقر نوبخت کی مجالس عزا میں شرکت اور مراجع عظام سے ملاقاتیں

فوٹو گیلری

حکومتی نمائندے اور بجٹ ادارے کے صدر محمد باقر نوبخت نے  حضرت علی ابن موسی الرضا(ع) کے یوم شہادت کے موقع پر قم میں مراجع عظام کی جانب سے منعقد کی جانے والی مجالس عزا میں شرکت کی اور مراجع عظام اور علماء کرام سے ملاقاتیں کیں۔

ٹیگس