Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۱:۱۰ Asia/Tehran
  • ہلگا اشمد نے اشرف عمارت کا دورہ کیا

فوٹو گیلری

یورپی یونین کے خارجہ امور کی نائب سربراہ ہلگا اشمد نے جوہری تعاون کے دوسرے سیمینار کے موقع پر اصفہان میں صفوی دور کی باقیماندہ یاد گار اشرف عمارت کا دورہ کیا۔

واضح رہے کہ سید عباس عراقچی اور ہلگا اشمد کی سربراہی میں ایران اور یورپی یونین کے درمیان اعلی سطحی مذاکرات کا تیسرا دور پیر کے روز تہران میں منعقد ہوا۔ یورپی یونین کے خارجہ امور کی نائب سربراہ ہلگا اشمد نے اس موقع پر کہا کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی نے ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عمل اور ایجنسی کے ساتھ تعاون کئے جانے کی نو بار تصدیق کی ہے۔

ٹیگس