Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۲ Asia/Tehran
  •  شہید جنرل علی خوش لفظ

فوٹو گیلری

جنرل علی خوش‌ لفظ  8 سالہ دفاع مقدس کے جانبازوں میں سے تھے۔ وہ جنگ سے متاثر ہونے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے گزشتہ رات شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوئے۔

شہید جنرل علی خوش‌ لفظ  نے ایک کتاب بھی لکھی  آپ کی اس کاوش کو رهبر انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ای نے بے حد سرہا۔

ٹیگس